اجلی طبیعیت
قسم کلام: اسم
معنی
١ - طبعِ رسا، سُلجھی ہوئی طبیعت، ایسی طبیعت جس کی ہر ایک بات صفائی اور دانائی کے ساتھ ہو
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - طبعِ رسا، سُلجھی ہوئی طبیعت، ایسی طبیعت جس کی ہر ایک بات صفائی اور دانائی کے ساتھ ہو
جنس: مؤنث